میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طالبہ کی بس کو اچانک حادثہ پیش آیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی بس کو حادثہ پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ لیکن حادثے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کا اعلان کرنا قبل از وقت ہو گا۔

MUST University Female Bus accident

علاوہ ازیں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیکنگ ہسپتال میرپور کے مطابق اس ٹریفک حادثے میں تقریباً 26 طالبات زخمی ہوئی ہیں۔ انہیں معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

دوسری جانب ڈی ایچ کیو ہسپتال کے عملے کے مطابق 4 سے 5 طالبات زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

MUST University Female Student Bus Accident

Also Read: Current Affairs Latest Articles and News

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top